//

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج پیر کی سہ پہر 3بجے ہوگا۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر فراز بگٹی، ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ، اراکین صوبائی اسمبلی نواب ثناءاللہ خان زہری، میر محمد صادق عمرانی، سر دار سرفراز چاکر ڈومکی، ظہور احمد بلیدی، مولوی نور اللہ، محمد اصغر رند، حاجی علی مدد جتک، صمد خان، عبید اللہ، بخت محمد کاکڑ، اسفند یار خان کاکڑ، شہناز عمرانی ، مینا اور سنجے کمار ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے دن 4اپریل کو ملک بھر میں عام تعطیل قرار دینے سے متعلق مشترکہ قرار داد پیش کریں گے ۔

اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی میر ذابد علی ریکی فلسطین پر ظالم اسرئیلی فو جیوں کی جانب سے فضائی ، سمندری اور زمینی حملوں کی فوری روک تھام کی بابت عملی اقدمات اٹھانے اور کوئٹہ کراچی ہائی وے پر ہو نے والے حادثات کو مد نظر رکھتے ہوئے مذکورہ شاہراہ پر ہو نے والے تر قیاتی کام کی رفتار کو تیز کر نے سے متعلق الگ الگ قرار دادیں پیش کریں گے ۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »