//

...

بلوچستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تیز ہواﺅں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ صوبے کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر آبر آلود رہے گا، تاہم صوبائی دارالحکومت کوئٹہ، ژوب ، بارکھان ، چمن، پشین اور زیارت میں صبح کے اوقات میں تیز ہواو¿ں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبے میں موسم کی صورت حال کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ، قلات میں 6،زیارت 2 ، چمن 11، ژوب میں 10، سبی میں 19، نوکنڈی میں 10، تربت میں 17 ، ساحلی علاقے جیوانی میں 20 اور گوادر میں 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.