//

مسیحی ملازمین کو تنخواہوں، اوور ٹائم کےساتھ ایسٹر بونس بھی دیا جائے، غلام نبی مری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر اور ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری کا کہنا تھا کا مسیحی ملازمین کو تنخواہوں، اوور ٹائم کےساتھ ایسٹر بونس بھی دیا جائے.
مسیحی برادری کے ایسٹر کے موقع پر میٹرو پولیٹن کے مسیحی ملازمین کی تنخواہوں اور اوور ٹائم کو ایسٹر سے ایک ہفتہ قبل ادا نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب ملازمین کے مذہبی تہوار کے موقع پر ان کی تنخواہیں ہفتہ دس دن پہلے ادا کی جاتی ہیں تاکہ وہ اس خوشی کے دن کو اچھی طرح منانے کے لئے اپنے بال بچوں کے لئے نئے لباس اور دیگر اشیائے خورد و نوش کا بندوبست کر سکے۔
انہوں نے سیکرٹری فنانس، میٹروپولیٹن کے متعلقہ افسران اور وزیر اعلی بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے وہ فوری طور پر مسیحیوں کو ایسٹر سے پہلے ان کی تنخواہوں کے ساتھ اوور ٹائم کے واجبات کی فوری ادایئگی کے لیے ٹھوس اقدامات کریں تاکہ مسیحی ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی اور پریشانی کو دور کیا جا سکے اور وہ اس مذہبی تہوار کو اینے بچوں کیساتھ ملکر مناسکیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی وہ واحد جماعت ہے جس کے منشور میں بلوچستان میں بسنے والی اقوام کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت کا شق موجود ہے۔
بی این پی میں مسیحی برادری سمیت ہر قوم اور عقیدے کے ممبروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور ہم بلا تفریق رنگ و نسل اور زبان کے تمام بلوچستانیوں کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کرنے کے لئے دستوری طور پر پابند ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس سال ایسٹر کے موقع پر میٹروپولیٹن کے مسیحی ملازمین کی تنخواہیں، اوور ٹائم کے علاوہ انہیں خصوصی ایسٹر بونس بھی دیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیاز درآمد پر پابندی ہٹا کر اضافی ڈیوٹی کا خاتمہ کیا جائے، بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی

وش ویب: پیاز کی ایکسپورٹ پر اضافی ڈیوٹی ٹیکس اور ایکسپورٹ بندش سے بلوچستان کے…

پاکستان میں پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے

وش ویب:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں گزشتہ 12 روز میں کمی واقع…

کراچی شام میں مطلع ابر آلود ہونے کا امکان

وش ویب:ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، اس…

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا

وش ویب: آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے…

مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

وش ویب: آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ اگلے ماہ 7 جون کو…

Translate »