//

ضلع کشمور میں بڑھتی ہوئی بد امنی نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کشمور(شیر باز کھوسو):ضلع کشمور میں بدامنی عروج پر پہنچ گئی کچی کے جرائم پیشہ افراد میں انٹس بائی وے روڈ پر آ کر وارداتیں کر کے چلے جاتے ہیں جس وقت بھی ڈاکون کا دل کرتا ہے مسافروں کو آکر لوٹتے ہیں اور مزاحمت کرنے پر انہیں سیدھی گولیاں مار کر شہید کر دیتے ہیں، انڈس ہائی وے کے کنارے پر بیٹھے ہوئے شہری خوف میں مبتلا رہتے ہیں .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »