//

...

حب میں ایرانی تیل بردار گاڑی حادثے کا شکار، ڈرائیور جھلس کر جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایرانی تیل بردار ایک اور گاڑی حادثے کا شکار ڈارئیور جھلس کر جاں بحق ہو گیا، کلینر کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ،حادثہ بیلہ شہر کے قریب جام یوسف آباد کے علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر رونما ہوا ایرانی تیل بردار سرف گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی.
حادثے کی اطلاع ملنے پر ایرانی تیل کی غیر محفوظ نقل و حمل اور سرعام اسمگلنگ پر آنکھیں بند کر کے بھتہ وصولی کرنے والے انتظامیہ وپولیس افسران فائر بریگیڈ گاڑی سمیت علاقائی مقامی افراد وقوعہ پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی گئی لیکن آگ اسقدر شدید تھی کہ تیل سے بھری گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی اور ڈرائیور کی سوختہ نعش گاڑی سے نکالی جاسکی.
واضح رہے کہ 5روز قبل حب شہر کے قریب گڈانی موڑ کے مقام پر ایرانی تیل بردار کار اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم کے نتیجے میں 4قیمتی انسانی جانیں جھلس کر دم توڑ گئیں لیکن پولیس سمیت دیگر ادارے کوسٹ گارڈزکسٹم جو کہ رشوت اور بھتہ کے عوض مختلف چھوٹی اوربڑی گاڑیوں میں ایرانی تیل کی غیر محفوظ نقل وحمل کی اجازت دیئے ہوتے ہیں.
سمیت پولیس نے کوئی ٹھوس اقدامات اٹھانے کے بجائے پولیس کے محض زیر دفعہ 174ت پ حادثاتی موت کا پرچہ کاٹ کر کیس داخل دفتر کردیا اور پھر سے قومی شاہراہ پر ایرانی تیل کی غیر محفوظ نقل وعمل سے پہلے سے مقرر رشوت کے ریٹ بڑھا کر کھلی چھوٹ دے دی.
اسی طرح کا سلسلہ بیلہ اوتھل لاکھڑا میں بڑے پیمانے پر پولیس کی سرپرستی میں چل رہا ہے پولیس کسٹم اور کوسٹ گارڈز کے افسران واہلکاروں کو انسانی جانوں سے زیادہ اپنی جیبوں کی فکر ہے اس حوالے سے عوامی حلقوں نے اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر پولیس کسٹم کوسٹ گارڈ ز نے رشوت وبھتہ خوری کے عوض قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات نہ کئے تو سخت احتجاج کیا جائے گا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.