//

...

پنجگور ، پبلک ہیلتھ آفیس سے سول ہسپتال تک سڑک کی تعمیر تعطل کا شکار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پبلک ہیلتھ آفیس سے سول اسپتال تک روڈ کا کام تعطل قریبی دکانداروں کے لیے وبال جان بن گیا دکاندار اور راستے سے گزرنے والے افراد دھول مٹی سے نزلہ زکام اور دمہ کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق پنجگور میں بہت سے ترقیاتی منصوبے معیاد گزرنے کے باوجود تاحال مکمل ہونے کا نام نہیں لیتے۔
کرپشن اقربا پروری اور کمیشن خوری کے باعث ترقیاتی منصوبے معیاد ختم ہونے کے باوجودِ تاحال نہ صرفِ نامکمل ہیں بلکہ مختلف بلڈنگ کی تعمیر میں غیر معیاری ایرانی سیمنٹ اور سریے کے استعمال کی وجہ سے مختلف عمارات کی دیواروں پر دراڑیں پڑ گئے ہیں جبکہ مختلف روڈز کی تعمیر تاحال شروع نہ ہو سکا ہے.
عوامی حلقوں نے اپیل کی ہے کہ پنجگور کے زیر التوا ترقیاتی منصوبوں کو فوری طور پر مکمل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں ، خصوصاً پبلک ہیلتھ آفیس سے سول اسپتال پنجگور تک کے روڈ کو فوری طور پر مکمل کرنے کے لیے کام کا آغاز کیا جائے جبکہ منشیات کے عادی افراد کے لیے بنائے جانے والے اسپتال کو بھی فوری طور پر مکمل کرنے اور استعمال میں لانے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور ترقیاتی منصوبوں میں جو ناقض اور ایرانی سیمٹ اور دیگر مٹیریل استعمال کئے گئے ہیں.
کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کی جائے دوسری جانب محکمہ مواصلات اور تعمیرات کی عدم توجہی کی وجہ سے شہر کی رابطہ سڑکیں ناقابل استعمال ہوگئے ہیں گزشتہ دو سالوں کے طوفانی بارشوں سے رابطہ سڑکیں پانی کی نذر ہو گئے تھے مگر دو سال گزرنے کے باوجود تاحال آن سڑکوں کی تعمیر آور مرمت اور بحالی کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیا گیا ہے حالانکہ محکمے کے پاس سڑکوں کی دیکھ بھال کے لئے ہزاروں ملازمین اور مشینری موجود ہیں مگر اس کے باوجود تاحال سڑکیں بحالی کے منتظر ہیں جبکہ پنجگور سے گچک پروم چیدگی بارڈرز جانے والی سڑکوں کو نہ گریڈنگ کیا جارہاہے اور نہ سڑکوں کے گھڑے پر کئے جاتے ہیں ان کچے اور ناہموار سڑکیں گزشتہ دو سالوں کے طوفانی بارشوں کی وجہ سے ناقابل استعمال ہوگئے ہیں.
پنجگور گچک روڈ پنجگور چیدگی بارڈرز روڈ پنجگور پروم روڈ پنجگور واشک روڈ براستہ سگار سنگ سمیت دیگر سڑکوں کی گریڈنگ کے لیے اقدامات کیے جائیں ، پنجگور چیدگی بارڈرز روڈ سے ماہانہ اربوں روپے کے تجارت ہوتا ہے، جس سے سالانہ حکومت کو کروڑوں روپے کے ٹیکس ملتا ہے مگر اس کے باوجود روڈ ناقابل استعمال ہے، محکمہ مواصلات اور تعمیرات نے چیدگی بارڈرز روڈ کی تعمیر اور مرمت کے نام پر کروڑوں روپے سرکاری خزانے سے مختلف ادوارِ میں نکالے ہیں مگر ایک کلو میڑ روڈ دکھائی نہیں دیتا ، شاید یہ بھاری رقومات بھی محکمہ مواصلات اور تعمیرات کے کرپشن کمیشن اور اقربا پروری کی نذر ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.