//

بلوچستان کابینہ سینیٹ انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پیپلز پارٹی کے ذرائع نے کہا ہے کہ بلوچستان کابینہ سینیٹ انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی پی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پی پی قیادت کو بلوچستان کابینہ سینیٹ انتخابات کے بعد تشکیل دینے کے فیصلے پر اعتماد میں لے لیا ہے۔بلوچستان میں بیشتر حکومتی اراکین کابینہ میں شمولیت کے خواہش مند ہیں، اور عدم شمولیت پر اتحادی اراکین کی ناراضگی کا خدشہ ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے نئے مطالبے سے وزارتوں کی تقسیم اور کابینہ کی تشکیل کے معاملات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ن لیگ بلوچستان میں طے شدہ معاہدہ تسلیم کرنے سے انکاری ہے اور کابینہ میں زیادہ نمائندگی کی خواہش مند ہے. اس وقت ن لیگ بلوچستان میں 8 وزارتوں اور 2 معاونین کا مطالبہ کر رہی ہے، جبکہ ان کے ساتھ بلوچستان کابینہ میں 6 وزارتوں کا معاہدہ ہوا تھا،.ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو طے شدہ سے زیادہ وزارتیں نہیں دی جا سکتیں اور ان کو معاہدے کی پاس داری کرنی ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان بھرمیں ملازمین کی تنخواہیں ڈی ڈی او ہیڈز کی سرٹیفکیٹ سے مشروط

وش ویب: بلوچستان بھرمیں ملازمین کی تنخواہیں ڈی ڈی او ہیڈز کی سرٹیفکیٹ سے مشروط…

کوئٹہ: زارہ ٹاون میں پارک کے قریب خالی پلاٹ سے بچے کی تشدد ذدہ لاش برآمد

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون میں پارک کے قریب خالی پلاٹ سے بچے…

پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

وش ویب : پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔…

کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلےمرحلے کا آغاز

وش ویب : کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ سیف…

’IMFپروگرام کی شرائط کا اثر پاک ،چین معاشی تعلقات پر پڑرہا ہے‘

وش ویب : اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ…

Translate »