//

...

نااہلی اوربیڈ گورننس پر سول ایوارڈدے کر سرکاری اعزازات کے پول کھول کر ان کامذاق بنادیاگیا،کبیر محمد شہی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرمیرکبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ بلوچستان میں خراب حکمرانی کی بدترین مثال قائم کرنے والے سابق وزیراعلیٰ کو ان کی اپنی سفارش پر اسلام آباد کی جی حضوری مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی میں کٹوتی کی منظوری اورریکوڈک فروشی کی شاباشی کے طورپر ستارہ امتیازسے نوازا گیا

انہوںنے سوشل میڈیا پیغام میں کہاکہ مقتدرحلقے اپنی ہٹ دھرمی اورآمرانہ روش کے تحت ملک کے ہرستون اورہر نشان کوپامال کرکے اس کامذاق بنارہے ہیں عام انتخابات میں اسمبلی نشستوں کی بولیاں لگاکر پارلیمانی کوبے توقیر کرکے منڈی بنایاگیا جس سے دنیا میں ملک کی جگ ہنسائی ہورہی ہے اب نااہلی اوربیڈ گورننس پر سول ایوارڈدے کر سرکاری اعزازات کے پول کھول کر ان کامذاق بنادیاگیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.