//

بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کر لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے خاموشی سے شادی کر لی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو بھارتی شہر اُدے پور میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی، اس کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے بہت ہی کم لوگ اس شادی میں مدعو تھے۔
بھارتی فلم ساز انوراگ کیشپ اور پروڈیوسر کنیکا ڈھلون ان چند مشہور شخصیات میں شامل ہیں جنہوں نے شادی میں شرکت کی۔
بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی،کوئی اداکار مدعو نہیں
بھارتی ذرائع کے مطابق تاپسی جلد ہی دوستوں اور ساتھیوں کے لیے ممبئی میں ایک پارٹی دیں گی، توقع ہے کہ وہ اس حوالے سے جلد ہی تاریخ کا اعلان کریں گی۔
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ فروری میں خبر سامنے آئی تھی کہ تاپسی جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ تاپسی اور متھیاس 10 سال سے زیادہ عرصے سے ایک رشتے میں موجود ہیں جب کہ جوڑے کو میڈیا پر اپنی نجی زندگی اور معلومات شیئر کرنا نہیں پسند ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اداکار زاہد احمد کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند؟

وش ویب:اداکار زاہد احمد نے اداکارہ سجل علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا…

اختر مینگل، ثنا اللہ زہری اور جام کمال کا نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل

وش ویب: بلوچستان کے نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں ۔ سربراہ بی…

پائیدار امن و امان کے قیام سے معیشت اور سیاست کو مضبوط بنیادیں فراہم کی جا سکتی، گورنر بلوچستان

وش ویب:گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکورٹی فورسز…

بلوچستان کے عوام اور سیکورٹی فورسز قیامِ امن کیلئے متحد ہیں، سرفراز بگٹی

وش ویب:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ژوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر…

آئرلینڈ کیخلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، کپتان بابر اعظم

وش ویب:ٌپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف…

Translate »