//

مریم نواز کا دھاتی ڈور بیچنے اور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پتنگ بازی میں دھاتی ڈور بنانے ، بیچنے اور خریدنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دےد یا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا ، جس میں آئی جی پنجاب نے بریفنگ دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے جرائم کی صورتحال پر ڈیلی اپ ڈیٹ رپورٹ طلب کر تے ہوئے دھاتی ڈور بیچنے اور خریدنے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ۔ ان کا کہنا تھا پتنگ کے تار سے جاں بحق ہونے والے بچے کی ویڈیو دیکھ کر دل کانپ گیا، پتنگ بازی کے سدباب کے لیے قانون پر عمل درآمد کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے ۔ اجلاس میں منشیات کی ترسیل روکنے کے لیے فول پروف میکنزم تیار کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ بڑے منشیات فروشوں کے خلاف ناقابل تردید ثبوت کے ساتھ کیس بنائے جائیں جبکہ زیادتی کے کیس میں ملزم کو سزا دیکر نشان عبرت بنا یا جائے۔

واضح رہے کہ سرگودھا میں پتنگ لوٹنے کی کوشش کے دوران کمسن بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ جھال چکیاں کے علاقے تقی پارک میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ ماں باپ کا اکلوتا کمسن بیٹا عبد الرحیم چھت پر لوہے کا پائپ اٹھا کر کٹی ہوئی پتنگ لوٹ رہا تھا کہ پائپ ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »