//

نصیر آباد میں واپڈا کی غفلت 14 سالہ بچے کی زندگی نگل گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نصیر آباد میں واپڈا کی غفلت 14 سالہ بچے کی زندگی نگل گئی۔ نصیرآباد کے گوٹھ حاجی خان جتوئی کے رہائشی آچر مغیری کے 14 سالہ بیٹے فرحان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ نوجوان نے گھر کے باہر پول سے لٹکتی ہوئی 11 ہزار وولٹیج کی تاروں کو چھولیا، جس کے باعث کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی تاریں گزشتہ 4 سال سے لٹک رہی ہیں، جس پر واپڈا حکام کو دراخواستیں دیتے رہے ہیں مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی، جس کے بعد یہ سانحہ رونما ہوا۔ واضح رہے کہ نصیرآباد کے کئی علاقوں میں اس طرح 11ہزار والٹیج کی ننگی تاریں زمین پر لٹکی پڑی ہیں۔ واقعے پر بچے کے ورثا نے واپڈا حکام کی غفلت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تاروں کی مرمت کرکے انہیں معاوضہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »