//

...

صوبائی حکومت بلوچستان کے تمام سرکاری دفاتر اور ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر کیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کیسکونے تمام سرکاری محکموں اور دفاتر کی تفصیلی رپورٹ شائع کردی۔ وزیراعلئ سیکریٹریٹ,گورنر ہاؤس,محکمہ تعلیم,محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سمیت ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر کیسکو کے نادہندہ نکلے۔

رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے محکموں کے ذمہ 37 ارب 8 کروڑ واجب الادا ہیں,گورنر ہاؤس بلوچستان کے ذمہ 77 لاکھ روپے,وزیراعلی سیکریٹریٹ کے ذمہ 1 کروڈ 80 لاکھ واجب الادا ہیں۔

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ذمہ 38 لاکھ روپے,محکمہ پولیس کے ذمہ 1 ارب 1 کروڈ روپے,محکمہ تعلیم پر 8 ارب روپے جبکہ ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر پر 1ارب روپے کی رقوم واجب الادا ہیں۔

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پر 17 ارب روپے جبکہ محکمہ صحت پر 2 ارب روپے سے زائد کی رقم واجب الادا ہے محکمہ جیل خانہ جات کے ذمہ 13 کروڈ اور محکمہ واسا پر 46 کروڈ روپے کی رقوم واجبات ہے۔

کیسکو کے مطابق تمام محکموں کو بلوں کی بابت نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں بقایا جات کی عدم ادائیگی کی صورت میں نادہندگان کے بجلی کے کنکشن منقطع کردیئے جائے گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.