//

پیاز، آٹا اور چینی سمیت 17 اشیاء سستی ہو گئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ٹماٹر، پیاز، آلو، لہسن، دال ماش، آٹا اور چینی سمیت 17 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر1.13 فیصدکی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر29.06 فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے، ہفتہ رفتہ میں روزمرہ استعمال کے 17 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور25 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔نو اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے ہفتہ واررپورٹ (ایس پی آئی) کے مطابق 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ٹماٹرکی قیمت میں 36.73 فیصد، پیاز19.58 فیصد، آلو4.02 فیصد، لہسن 2.87 فیصد، دال ماش 1.25فیصد، آٹا 1.02 فیصد، چینی 0.95 فیصد، دال مسور0.86 فیصد، اورڈیزل کی قیمت میں 0.60 فیصدکی کمی ہوئی۔

اس کے برعکس ایل پی جی کی قیمت میں 1.49 فیصد، شرٹنگ 0.74 فیصد، بیف 0.53 فیصد، ٹوٹا باسمتی چاول 0.48 فیصد، مٹن 0.42 فیصد، سرسوں کاتیل 0.40 فیصد، اری چھ نوچاول 0.25 فیصد، خشک دودھ 0.14 فیصد، اورجارجٹ کی قیمت میں 0.03 فیصدکا اضافہ ہوا۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران روزمرہ استعمال کے 17 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور25 کی قیمتوں میں استحکام رہا، اس کے برعکس 9 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 61 روپے کی کمی،پیاز کی فی کلو قیمت میں 49 روپے جبکہ لہسن کی فی کلو قیمت تقریباً 18 روپے تک کم ہوئی۔

آلو فی کلو 3 روپے، 20کلو آٹے کا تھیلا 28 روپے، دال ماش کی فی کلو قیمت میں 7 روپے،چینی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 38 پیسے کی کمی ہوئی، انڈے، دال مسور، دال مونگ، زندہ مرغی، گھی اور خوردنی تیل سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

سب سے کم یعنی 17732 روپے ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں 1.83 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی، 19733 روپے سے لیکر22888 روپے، 22889 روپے سے لیکر29517 روپے، 29518 روپے سے لیکر44175 روپے اوراس سے زیادہ ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں بالترتیب 1.64 فیصد، 1.34 فیصد، 1.25 فیصد اور0.91 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔

صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ کاتعین ملک کے 17 بڑے شہروں کی 50 مارکیٹوں میں 51 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی بیشی کی بنیادپرکیا جاتاہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »