//

بلوچستان کی عوام محب وطن ہیں ،وہ پاکستان اور پاک فوج کے خلاف کسی بیرونی پروپیگنڈے کے آلہ کار نہیں بنیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 23 مارچ یوم پاکستان کے ضوالے سے پیغام۔

اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ کا پاکستان کا وجود دو قومی نظریہ پر قائم ہے اور یہاں آباد تمام اقلیتوں کو بھی مکمل حقوق اور پوری مذہبی آزادی حاصل ہے .پاکستان کی بنیاد کلمہ توحید ہے اور پاکستان اسلام کا ایک مضبوط قلعہ ہے۔میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام محب وطن ہیں اور وہ پاکستان اور پاک فوج کے خلاف کسی بیرونی پروپیگنڈے کے آلہ کار نہیں بنیں گے۔ ملک کو اس وقت اتفاق اور اتحاد کی ضرورت ہے اور ہمارا ملک کسی بیرونی ایجنڈے اور ملک دشمن عناصر کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کے باعث انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔
یوم پاکستان کے موقع پر جاری اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ 23 مارچ 1940برصغیر کی تاریخ کا ایک ایسا عظیم دن ہے ،جو تمام پاکستانیوں کے لئے قابل فخرہے کہ جس دن قرارداد پاکستان پیش کی گئی جو کہ مسلمانان ہند کے حصول پاکستان کی جانب جدوجہد کا سنگ میل ثابت ہوئی، آج کا دن تدبر قائد و فکر اقبال کا مشترکہ عکاس ہے۔یہ ایک ایسا سنہرا دن ہے کہ جس دن مسلمانان ہند نے اپنی منزل کا تعین کیا اور بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی فہم و فراست، یقین محکم، سیاسی تدبر، اور عملی جدوجہد کی مکمل حمایت اور تائید کی، جنہوں نے مسلمانوں کو ایک اقلیت نہیں بلکہ ایک الگ قوم قرار دیا جو اپنی ایک منفرد شناخت رکھتی ہے ۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ قرارداد پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک علیحدہ مسلم ریاست کے قیام کی بنیاد اور یہاں آباد مختلف اقوام اور اکائیوں کے حقوق کے تعین اور تحفظ کی ضمانت فراہم کرتی ہے، آج کا دن اس عہد کی تجدید کا دن بھی ہے کہ ہم اپنے پاک وطن کی حفاظت، استحکام اور ترقی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور اس مقصد کے حصول کے لئے بحیثیت متحد قوم اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔اس وقت ہمیں جن چیلنجر کا سامنا ہے اس سے نمٹنے کے لیے بھی ہمیں ایک باشعور متحد اور ذمہ دار قوم کے طور پر انفرادی اور مجموعی طور پر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہونگی۔سرفراز نے عوام سے اپیل کی کہ اپنی صفوں میں مکمل اتفاق اتحاد برقرار رکھیں۔ دعا کی کہ اللہ تعالی پاکستان کو دشمنوں کی میلی آنکھ سے محفوظ رکھے اور اس ملک کو تا قیامت قائم و دائم رکھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »