//

...

گوادر‌میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں ریلیف نکاسی آب و دیگر بنیادی مسائل کے امور پر‌اعلیٰ سطح اجلاس.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہو اجلاس میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں ریلیف نکاسی آب و دیگر بنیادی مسائل کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی سمیت ضلع کے مختلف محکموں کے سربراہان نے شرکت کی اور رکن صوبائی اسمبلی کو اپنے اپنے محکوں سے متعلق رکن صوبائی اسمبلی کو تفصیلی بریفگ دی

اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے گوادر میں ھونے والے طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے جگہ جگہ موجود گڑھوں کو فوری طور پر بھرنے کی ہدایت، تمام اداروں سے ان کے محکوں کی کارکردگی رپورٹ اور ملازمین کی تفصیلات بھی طلب کی گئی‌.

اجلاس میں تمام اداروں کے افسران سے پچھلے مہینے کی کارکردگی رپورٹ سمیت تمام اداروں میں تعینات، حاضر، غیر حاضر اور اٹیچڈ ملازمین کی تفصیلات بھی طلب کی گئیں ہیں

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر شہر میں نکاسی آب کے سلسلے میں جگہ جگہ کھودے گئے گڑھوں کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ تین دن کے اندر تمام گڑھوں کو بھر دیا جائے تاکہ لوگوں کی آمدورفت میں مشکلات ختم ہوسکیں

رکن صوبائی اسمبلی نے بتایا کہ تمام اداروں کے سربراہان اپنے ادارے کو عوام کی بہتری کے لئے مکمل فعال کرنے میں خصوصی اقدامات اٹھائے اور لوگوں مسائل کے حل میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں.

اجلاس میں ڈی ایس پی پولیس، ڈی ایچ او، ایم ایس، ڈی ای او، ایس ڈی او پبلک ہیلتھ، ایس ڈی او ایریگیشن، اسسٹنٹ ڈائریکٹر حیوانات، پرنسپل وی ٹی سی، ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر، ڈائریکٹر انوائرونمنٹ، ڈائریکٹر جنگلات، ڈائریکٹر زراعت، ایکسیئن بی ایند آر، بی سی ڈی اے، لیبر، پی پی ایچ آئی، ایم ایم ڈی، اسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.