//

رمضان میں اسلام قبول کیا، 6 سال سے روزے رکھ رہاہوں: ویوین ڈیسینا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار ر ویوین ڈیسینا کا کہنا ہے کہ رمضان میں اسلام قبول کیا اور یہ مہینہ درحقیقت میرے دل کے بہت قریب ہے۔

35 سالہ اداکار نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ’ میں نے چند سال قبل رمضان کے مہینے میں ہی اسلام قبول کیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ یہ مہینہ میرے دل کے بہت قریب ہے، دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد یہ میرا چھٹا رمضان ہے اور اللہ کے فضل سے میں ہر سال رمضان کے روزے رکھتا ہوں۔‘

اداکار ویوین ڈیسینا نے کہا کہ رمضان کے مہینے کے روزے مسلمانوں پر فرض کیے گئے ہیں کیونکہ یہ اسلام کے5 بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے، اس لیے میں 30 روزے اس وقت تک رکھتا ہوں جب تک بیماری جیسا عذر درپیش نہ ہو ۔

اداکار کہنا تھاکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ رمضان کا مہینہ اپنی فیملی کے ساتھ بحرین میں گزاروں، اس سے انکار نہیں کروں گا کہ شروعات میں میرے لیے روزے رکھنا خاصا مشکل تھا کیوں کہ میں کافی اور پانی کے بغیر نہیں رہ سکتا لیکن اب میرے اہل خانہ اور دوست بھی سوچتے رہتے ہیں کہ میں 13 یا 14 گھنٹے تک پانی یا کافی کے بغیر کیسے رہ لیتا ہوں ، اللہ کے فضل سے میرے لیے روزوں کا سفر آسان ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ ویوین ڈیسینا نے 2013 میں واہ بیز دورابجی سے شادی کی تھی جو 2017 میں ختم ہوگئی، 2022 میں انہوں نے مصری صحافی نورین علی سے شادی کی اور بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔

ویوین ڈیسینا بھارتی ٹیلی ویژن کے صرف تم، مدھوبالا، پیار کی ایک کہانی سمیت کئی مقبول ترین ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »