//

مراعات یافتہ طبقے سے ٹیکس وصولی بڑا چیلنج ہے، وزیر قانون

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی درپیش مسائل اور چیلنجز میں ایک بڑا چیلنج مراعات یافتہ طبقے سے ٹیکسوں کی وصولیاں ہیں جس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان کے مطابق ٹیکس اصلاحات اور ٹیکس وصولیوں سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اپنی صدارت میں اے ٹی آئی آر ٹریبونل بینچوں کے سربراہان کا اجلاس بلایا اور طویل مشاورتی اجلاس میں سربراہان سے اعداد و شمار لیے گئے۔

وزیر قانون نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیکڑوں کی تعداد میں کیسز زیر التوا ہیں۔وزیر قانون نے ہنگامی بنیادوں پر ان مقدمات کی شنوائی اور فیصلوں کا نظام وضع کرنے کی ہدایت کی۔ٹریبونل میں جدید آٹومیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا اور ہر بینچ کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں ٹریبونلز کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے قانونی اصلاحات کے بارے میں غور کیا گیا۔وزیر قانون نے باور کرایا کہ ملکی درپیش مسائل اور چیلنجز میں ایک بڑا چیلنج مراعات یافتہ طبقے سے ٹیکسوں کی وصولیاں ہیں جس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سالہاسال سے جاری اسٹے آرڈر پر چلنے والے مقدمات کا فوری فیصلہ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »