//

...

جی پی اے حملے میں جاں بحق سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گودر پوسٹ اتھارٹی کالونی میں جاں بحق ہونے والے دونوں سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی.
سپاہی پہار خان اور سپاہی عمران علی کی نماز جنازہ گوادر میں ادا کی گئی، تفصیلات کے مطابق نماز جنازہ میں پاک فوج ، پاک بحریہ، بلوچستان پولیس اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی ، جاں بحق ہونے والوں کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کر دیے گئے.
علاوہ ازیں آئی ایس پی آر نے بتایا کہ جاں بحق افراد کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا، آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں اور مسلح افواج امن واستحکام کیلئے پر عزم ہیں، مسلح افواج دہشتگردی کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے پر عزم ہیں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.