//

...

ضلع کیچ میں ایم ایٹ تربت ہوشاپ سیکشن دو دنوں سے احتجاج کے باعث بند ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے سرگودھا میڈیکل کالج کے طالب علم کی بازیابی کے لیے تجابان کے مقام پر سی پیک شاہراہ پر دو دنوں سے جاری احتجاج کے باعث ضلع کیچ کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے

ایم ایٹ شاہراہ پر طالب علم خدا داد سراج کی فیملی سے تعلق رکھنے والے خواتین کے علاوہ علاقہ مکینوں نے دھرنا دیا ہوا ہے .

مظاہرین کے مطابق خداداد سراج سرگودھا میڈیکل کالج میں پیتھالوجی لیب سائنسز کے طالب علم ہیں انہیں 8 مارچ کی شب ایک سفید رنگ کی کار میں الرشید ہسپتال سرگودھا کے سامنے ظفر اللہ چوک سے نامعلوم افراد نے اغواءکیا، طالب علم خداداد کی جبری گمشدگی کے خلاف ان کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے گزشتہ جمعرات کو تجابان کرکی کے مقام پر سی پیک شاہراہ ایم ایٹ کو بلاک کردیا تھا تاہم انتظامیہ کی جانب سے ان کے بازیابی کی یقین دہانی پر احتجاج مشروط طور پر ختم کردیا گیا، خدا داد سراج کا تعلق ضلع کیچ کے علاقہ تربت کرکی تجابان سے ہے وہ سرگودھا میڈیکل کالج میں پیتھالوجی لیب سائنسز کا طالب علم ہے.

انہوں نے کہاکہ جب گزشتہ جمعرات کو ہم نے ان کے بازیابی کے لیے سی پیک شاہراہ پر دھرنا دیا تو ہمیں ان کے بازیابی کی شرط پر احتجاج ختم کرنے کا کہا گیا تھا مگر انتظامیہ اپنا وعدہ پورا نہیں کرسکا اس لیے ہم نے دوبارہ سی پیک مجبوراً بلاک کردیا ہے انہوں نے کہا کہ جب تک خداداد سراج کو بازیاب نہیں کیا جاتا اس کی جبری گمشدگی کے خلاف سی پیک شاہراہ ایم ایٹ پر احتجاج جاری رکھیں گے، سی پیک شاہراہ پر دھرنا کے باعث دونوں جانب سفر کرنے والے مسافروں کی بڑی تعداد پھنس گئی ہے جبکہ درجنوںگاڑیاں راستہ کھلنے کے انتظار میں سڑک کنارے کھڑی ہیں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.