//

قلات میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ملاوٹی دودھ فروخت کرنے پر کئی ملک شاپس کو جرمانے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے ضلع قلات میں فوڈ اتھارٹی کی جانب سے قلات شاہی بازار میں ملک شاپس پر چیکنگ مختلف ملک شاپس کو بھاری بھر جرمانہ کر دیا گیا.
فوڈ اتھارٹی بلوچستان کی ڈپٹی ڈائرکٹر سجاد علی کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی افیسر سکندر علی قلات انتظامیہ کی نائب تحصیلدار حاجی عبدالغفار لہڑی نے بازار میں مختلف شاپس پر دودھ چیک کیا اکثر دودھ میں پانی ملاوٹ تھے جن کو بھاری بھر جرمانہ کردیا گیا .
اس دوران ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی سجاد علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاوٹ شدہ دودھ صحت کیلے مضر ہیں، دوکاندار اپنے دودھ خالص کرکے بیچے اور ڈیری فارم مالکان کو بھی تنبیہ کریں کہ خالص اور پیور دودھ لائیں تاکہ عوام کو بغیر پانی بغیر کیمیکل دودھ دستیاب ہوسکے.
انہوں نے کہا کہ کسی بھی دوکاندار کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کرسکے گے عوام کی صحت پر کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے آج بھی مختلف دکانوں پر چیکنگ کیا اکثر دودھ والوں کے دودھ میں پانی ملا ہوا ہیں جن کو فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر جرمانہ کردیا گیا ہیں اور ان کو تنبیہ کردیا گیا کہ آئندہ ملاوٹ شدہ دودھ ملا تو اس کی دوکان کو مکمل سیل کرکے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کریں گے اس دوران اسسٹنٹ کمشنر قلات ساگر کمار نے بھی بازار کا دورہ کرکے چیکنگ کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پاک ایران سرحدی علاقوں میں مٹی کا طوفان، واشک میں اندھیرا چھا گیا

وش ویب: واشک کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے اندھیرا چھا گیاپاک…

جیڈا گوادر کے مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرے، ہدایت الرحمن بلوچ

وش ویب: ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے جیڈا کا دورہ، مختلف…

حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے ہڑپنے کا منصوبہ

وش ویب: حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے مبینہ ہڑپنے کا منصوبہ…

بلوچستان سے 12 غیرملکی گرفتار!

وش ویب: بلوچستان کے علاقے حب میں پاکستان کوسٹ گارڈ نے کوسٹل ہائی وے پر…

اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

وش ویب: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی…

Translate »