وش ویب:بی ایس او شال زون کے آرگنائزر واجہ کبیر بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈائیریکٹر کالجز کلیم اللہ لانگو اور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کوئٹہ کو فوری طور پر معطل کرکے ان پر انکوائری بٹھائی جائے اور انکا تبادلہ کیا جائے.
دونوں موصوف اعلیٰ درجے کے کرپٹ اور ظالم ہیں ، اور طلباءو طالبات کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے کرپٹ افسران ہیں ، کالجز کے سالانہ بجٹ کالج پر خرچ کرنے کے بجائے اپنے جیبوں میں ڈالا جاتا ہے.
انہوں نے کہا کہ عام تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے تو کھل گئے ہیں مگر وہی پر طلباءبہت بڑے ظلم کا شکار ہیں۔
پوسٹ گریجویٹ کالج ہاسٹل کا چارجز5 ہزار روپے رکھا گیا ہے جوکہ اس مہنگائی کے دور میں بہت بڑی رقم ہے جسے طلباءادا نہیں کرسکتے ، طالب علموں کو گھروں سے 10 ہزار ماہانہ بڑی مشکل سے ملتا ہے اگر وہ 5 ہزار ہاسٹل رہائش کے مد میں دیں تو وہ پورا ماہ اپنا گزر سفر کیسے کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ طالب علموں کو لوٹنے کا یہ ایک نیا طریقہ شروع کیا گیا جائے جسے بی ایس او کبھی کامیاب ہونے نہیں دے گی ، انہوں نے سیکرٹری تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پرنسپل اور ڈائیریکٹر کی جانب سے دیے گئے احکامات کو کینسل کیا جائے اور طلباءسے ہاسٹل چارجز نارمل لیا جائے تاکہ وہ اپنی درس و تدریس کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔
پوسٹ گریجویٹ کالج ہاسٹل چارجز میں اضافہ پر بی ایس او نے پرنسپل کی معطلی کا مطالبہ کردیا
متعلقہ خبریں
>کیچ: بارہ دن سے جاری احتجاجی دھرنا مذکرارات کامیاب ہونے کے بعد ختم 0 تبصرے
>جعفرآباد: مذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں شامل 0 تبصرے
>جعفرآباد: محکمہ صحت کے تعاون سے آئی سوسائٹی کراچی کا دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد 0 تبصرے
>ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم 0 تبصرے
>کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ 0 تبصرے
کیچ: بارہ دن سے جاری احتجاجی دھرنا مذکرارات کامیاب ہونے کے بعد ختم
وش ویب: کیچ کے علاقے مند میں مہیر کے مقام پر بیٹھے افراد نے دھرنا…
0 تبصرےجعفرآباد: مذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں شامل
وش ویب: جعفرآبادمیں معذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزمیں داخل۔راشن کے بغیراحتجاج ختم نہیں…
0 تبصرےجعفرآباد: محکمہ صحت کے تعاون سے آئی سوسائٹی کراچی کا دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد
وش ویب: جعفرآبادمیں محکمہ صحت اور شہری اتحاد ڈیرہ اللہ یار کی تعاون سے آئی…
0 تبصرےترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم
وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک…
0 تبصرےکوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ
وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی…
0 تبصرےکیچ: بارہ دن سے جاری احتجاجی دھرنا مذکرارات کامیاب ہونے کے بعد ختم

0 تبصرے