//

...

فیصل واوڈا نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔

سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے جب کہ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔

(ن) لیگ کے ڈاکٹر سعید الٰہی نے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کےلیےکاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں جب کہ (ن) لیگ کے پرویز رشید کو بھی سینیٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہےاس کے علاوہ مسلم لیگ (ن) نے ناصربٹ اورطلال چوہدری کوبھی سینیٹ کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے فروغ نسیم، فرحان چشتی، شبیر قائم خانی، ہمایوں عثمان، ابو بکر صدیقی اور روف صدیقی بھی کاغذات جمع کرائیں گے۔ہ ایم کیو ایم چند دنوں میں سینیٹر کے ٹکٹ سے متعلق فیصلہ کرے گی۔

واضح رہے کہ سینیٹ انتخاب 2 اپریل کو ہوں گے جس کے لیے کاغذات نامزدگی 15 سے 16 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.