//

سابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سی ایم شب کے مکمل ہونے کے بعد پہلی بار ضمنی انتخابات میں منظر عام پر نظر آئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گزشتہ روز بلوچستان سے سینیٹ کی تین خالی نشستوں پر انتخاب ہوئے جس میں 7 امیدوار مد مقابل رہے ۔

بلوچستان اسمبلی کے 65 میں سے61 ارکان سینیٹ نے انتخابات کے لیےووٹ کاسٹ کیئے، نتیجا” عبد القدوس بزنجو نے 24 ووٹ، دوستین ڈومکی نے 17 ووٹ اور شکور خان اچکزئی نے 16 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی۔ بلوچستان سے سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے پیپلزپارٹی کے امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو نے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ وہ سینیٹر بننے کے ساتھ ساتھ قائم مقام گورنر بلوچستان، دو بار وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر فائض رہ چکے ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سی ایم شب کے مکمل ہونے کے بعد پہلی بار ضمنی انتخابات میں منظر عام پر نظر آئے اور میڈیا سے برائے راست گفتگو بھی کی۔

یاد رہے کہ عبدالقدوس بزنجو اوران سو الیکشن میں بری طرح ناکام رہے مگر اب صوبای اسمبلی کی سیٹ نہ سہی و انکو سینیت کی سیٹ سے نواز دیا گیا ۔ عبدالقدوس بزنجو کے علاواہ جے یو آئی کے شکور خان اچکزئی نے بھی کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ تعلیم اور صحت کا ہے اس کے حوالے سے بہتری کی کوشش کریں گے۔

واضح رہےکہ بلوچستان سے سینیٹ کی تین نشستیں سرفراز احمد بگٹی،مولانا عبدالغفورحیدری اورپرنس آغا عمر احمد زئی کی جانب سے استعفی دینے کے بعد خالی ہوئی تھیں ،تینوں عام انتخابات میں قومی اور صوبائی کے ارکان منتخب ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »