//

...

عمران زرکون وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکریٹری تعینات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان صوبائی سروس کے افسر عمران زرکون وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکریٹری تعینات کردیا گیا .
13 مارچ 2024: عمران زرکون بلوچستان صوبائی سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں، جن کی ترقی حالیہ جائزہ بورڈ کے دوران عمل میں آئی ہے، کیونکہ اس سے پہلے وہ بیرون ملک تعلیمی کورس میں شریک تھے۔
عمران زرکون کا تعلق بلوچستان کے علاقے کوہلو سے ہے اور یہ بلوچستان صوبائی سروس کے واحد آفسر ہیں جو برطانیہ کی معتبر آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہیں.
اس کے علاوہ، ان کو برطانیہ کے لندن سکول آف اکنامکس اور پولیٹیکل سائنس سے ترقیاتی شعبے میں ماسٹرز کی ڈگری لینے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
وہ امریکہ کی ہارورڈ کینیڈی یونیورسٹی کے سینئر ایگزیکٹیو فیلو ہونے کے ساتھ ساتھ، نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے لی کوان یو اسکول آف پبلک پالیسی میں سینئر فیلو ان پبلک سروس ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔
یاد رہے، جب سابق وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں کورونا وبا کی غیر متوقع صورتحال میں جب دیگر افسران نے قدم پیچھے کھینچے، تو عمران زرکون نے بحیثیت ڈی جی پی ڈی ایم اے اس چیلنج کی قیادت کی تھی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.