//

...

بینکوں اور مالیاتی اداروں میں رمضان کے دوران پبلک ڈیلنگ کے اوقات کار کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو بھجوائے گئے اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مرکزی بینک میں دفتری اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک مقرر ہوں گے۔

جبکہ جمعہ کو صبح ساڑھے آٹھ سے ایک بجے تک بغیر کسی وقفے کے دفتری کام ہوگا۔ اس کا اطلاق تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں پر بھی ہوگا۔

بینکوں اور مالیاتی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ درج ذیل پبلک ڈیلنگ کے اوقات پر عمل کریں۔

پیر سے جمعرات صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک بغیر کسی وقفے کے پبلک ڈیلنگ کریں جبکہ جمعہ کو صبح ساڑھے آٹھ سے ایک بجے تک بغیر کسی بریک کے اس پر عمل کریں۔

مرکزی بینک کے مطابق اسکا اطلاق تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں پر ہوگا۔ اعلامیہ کے مطابق رمضان کے بعد خود بخود پرانے بینکنگ کے اوقات کار بحال ہوجائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.