//

پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ طوفانی بارشوں کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔

قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق 11 سے 14 مارچ کے دوران صوبے بھر میں طوفانی بارشوں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔

ترجمان کے مطابق طوفانی بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں ٹرانسپورٹ متاثر ہو سکتی ہے، اس حوالے سے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی نے انتظامیہ کو 24 گھنٹے چوکس رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کسی بھی ممکنہ غیر یقینی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنے کا کہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر تمام محکمے بھرپور ذمے داری کا مظاہرہ کریں ۔ شہری سفر سے پہلے موسم کی صورتحال کو مد نظر رکھیں۔ طوفان کے باعث بجلی کی تاروں اور کھمبوں کے پاس جانے سے گریز کریں۔ مری انتظامیہ ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے اقدامات یقینی بنائے ۔ بڑے شہروں میں نکاسی آب کے ذمے دار ادارے مذکورہ دنوں میں الرٹ رہیں۔

اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ادارے کا اولین فریضہ ہے ۔ باہمی تعاون سے قدرتی آفات میں ہونے والے نقصانات کو کم سے کم کر سکتے ہیں۔ شہری انتظامی اداروں کے ساتھ تعاون کریں ۔ غیر ضروری سفر اور ندی نالوں کو طغیانی میں کراس کرنے سے گریز کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن 1129پر اطلاع دیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اداکار زاہد احمد کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند؟

وش ویب:اداکار زاہد احمد نے اداکارہ سجل علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا…

اختر مینگل، ثنا اللہ زہری اور جام کمال کا نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل

وش ویب: بلوچستان کے نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں ۔ سربراہ بی…

پائیدار امن و امان کے قیام سے معیشت اور سیاست کو مضبوط بنیادیں فراہم کی جا سکتی، گورنر بلوچستان

وش ویب:گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکورٹی فورسز…

بلوچستان کے عوام اور سیکورٹی فورسز قیامِ امن کیلئے متحد ہیں، سرفراز بگٹی

وش ویب:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ژوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر…

آئرلینڈ کیخلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، کپتان بابر اعظم

وش ویب:ٌپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف…

Translate »