//

...

سرفراز بگٹی کی اتحادی جماعتوں سے ملاقات، صوبےمیں رواداری پر مبنی سیاسی روایات کو برقرار رکھنے کا اعادہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی اور تمام اتحادی جماعتوں نے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی قیادت میں صوبے میں گڈ گورننس کے قیام، عوام کی فلاح و بہبود دہشت گردی کے خاتمے، پائیدار قیام امن کا عزم کرتے ہوئے صوبے میں رواداری پر مبنی سیاسی روایات کو برقرار رکھنے کا اعادہ کیا ہے.
جمعہ کو وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی جانب سے دئیے گئے عشائیہ میں شریک اراکین بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے یکجا سوچ کے تحت آگے بڑھنے اور صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے پختہ عزم ظاہر کیا ہے.
اراکین صوبائی اسمبلی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا کہ بلوچستان روایتوں کا امین صوبہ ہے ہماری کوشش ہوگی کہ بلوچستان اور یہاں کے عوام کی ترقی کے لئے سب کو ساتھ لیکر چلیں اور اچھی طرز حکمرانی قائم کرکے عوام کومشکلات اور مسائل سے نجات دلائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.