//

...

لسبیلہ کو توڑنے میں نہ لسبیلہ کے لوگوں کا مفاد تھا نہ ہی حب کا ، جام کمال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:رکن قومی اسمبلی جام کمال خان عالیانی نے وندر میں جام گروپ کی جانب سے منعقدہ اظہار تشکر پروگرام میں اپنے ووٹروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین بہانے ڈھونڈ کر ہمیشہ ہمارے خلاف باتیں کرتے ہیں.
لسبیلہ کے ٹکڑے کرنے والوں کی روز اول سے نیت ہی ٹھیک نہیں تھی اللہ کی لاٹھی بے آواز لسبیلہ توڑنے والوں کو آہیں لگ گئیں ہے لیکن ان کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں زریں خان مگسی کو ضمنی الیکشن میں میدان میں لائیں گے لسبیلہ حب آواران عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا حب سیٹ معاملہ لوگوں کیلئے ایک سبق ہے.
الیکشن میں عوام کا جزبہ قابل دید ہے صوبائی سیٹ پر ہمیں کامیابی نہیں ملا لیکن یہ سلسلہ کھبی آگے کھبی پیچھے جن لوگوں نے وندر میں پنڈال سجاکر پلان تیار کیا تھا کہ لسبیلہ کو ٹکڑے کرکے ترقی خوشحالی لائیں گے لیکن اب نیا ضلع آپ سب کے سامنے ہے جس نیت سے لسبیلہ کو توڑا اس میں نہ لسبیلہ کے لوگوں کا مفاد تھا نہ ہی حب کا آپ لوگوں نے یہ محسوس کیا کہ بیوروکریسی پر کنٹرول میرا ہوگا اور تاج داری ہوگی دریجی کے روڈ کو لوگ اپنے اپنی زمینوں کے فصل اور فصلوں کیلئے بھی استعمال نہیں کرسکتے ہم نے لوگوں کے اچھی کا سوچا ہے ترقی شعور سے آتی ہے .
تعلیم سے بہتری آتی ہے ان پانچ سالوں میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کروں گا آپ لوگ میرے صرف ووٹرز نہیں آپ لوگوں کے ساتھ ہر لحاظ سے تعلق ہے پہلے ایم پی اے کی زمہ داری تھی اس بار تین اضلاع کی زمہ داریاں نبھائیں گے.
ہم نے کبھی ایسے شخص کو منتخب نہیں کیا جس نے لسبیلہ کے لوگوں کا استحصال کیا ہو ضمنی الیکشن میں عوامی اصرار پر پی بی 22 میر زرین خان مگسی کو لڑائیں گے میر زرین میرے بچوں جیسا ہے زرین خان مگسی کے چار چچا جیت کر پارلمینٹ میں آئے ہیں زرین خان مگسی کے اندر وہ صلاحیت موجود ہے اگر ہم کھڑا نہیں کریں گے تو پیپلز پارٹی جھل مگسی سے ٹکٹ جاری کرتی زرین خان نے دوستوں جیسا تعلق رہا ہے.
ایک اچھی ٹیم کی صورت میں چلیں گے مخالفین بہانے ڈھونڈ کر ہمیشہ ہمارے خلاف باتیں کرتے ہیں اس موقع جام گروپ کے کارکنان سیمت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے جبکہ جام گروپ کے سینئر رہنماں نے مہمان خاص جام کمال خان عالیانی کو اجرکیں پنہائی بعد ازاں وہ کراچی روانہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.