//

...

زمینداروں کے معاملات جلد وفاق کے سامنے اٹھائیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ میں‌وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زمینداروں‌کے وفد سے ملا قات کی .
سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ زمینداروں کو درپیش مسائل جلد حل کرنے کے لئے پرعزم ہیں،معاملہ وفاق کے سامنے اٹھائیں گے،وفاق سے متعلق تصفیہ طلب امور کے لئے حکومت بلوچستان نے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے.
وزیر اعلٰی بلوچستان نے کیسکو اور زمینداروں کے مابین سبسڈی اور واجبات کے متنازعہ امور باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے کی ہدایت کردی.
ملاقات میں پیپلز پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی میر صادق عمرانی، سردار نور احمد بنگلزئی ، آغا شکیل درانی اور دیگر رہنماءبھی موجود تھے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.