//

اہلیہ سے طلاق کی وجہ میری موجودہ گرل فرینڈ نہیں، اداکار عمران خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان کے بھانجے اور اداکار عمران خان نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی اور سابقہ اہلیہ کے درمیان طلاق کی وجہ موجودہ گرل فرینڈ نہیں ہیں لہٰذا لوگ اُن کی گرل فرینڈ پر گھر برباد کرنے کا الزام لگانا بند کریں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عمران خان اور اُن کی گرل فرینڈ لیکھا واشنگٹن کے تعلقات کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں، دونوں کو اکثر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے اور عمران خان نے اپنی کزن آئرا خان کی شادی میں بھی گرل فرینڈ کے ہمراہ شرکت کی تھی لیکن اداکار نے کبھی لیکھا کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق نہیں کی تھی۔
اب بالآخر عمران خان نے خاموشی توڑتے ہوئے نہ صرف لیکھا کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کی ہے بلکہ لیکھا پر لگنے والے الزامات پر بھی شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔
عمران خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میری سابقہ اہلیہ سے طلاق ہوچکی ہے، ہم فروری 2019 میں ہی الگ ہوچکے تھے جبکہ اب میں لیکھا واشنگٹن کے ساتھ رومانوی تعلقات میں ہوں۔
اداکار نے کہا کہ اہلیہ سے علیحدگی کے تقریباََ ایک سے ڈیڑھ سال کے بعد لاک ڈاؤن کے دوران لیکھا واشنگٹن میری زندگی میں آئیں لہٰذا میں جب لیکھا سے ملا تو اُس وقت میرا اپنی سابقہ اہلیہ اونتیکا ملک کے ساتھ کوئی تعلق قائم نہیں تھا۔
اُنہوں نے گرل فرینڈ پر لگنے والے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لیکھا کو گھر برباد کرنے والی خاتون کہا جاتا ہے، یہ سُن کر مجھے بہت غصہ آتا ہے کیونکہ یہ سب جھوٹ ہے، اہلیہ کے ساتھ طلاق کی وجہ لیکھا نہیں ہے۔
واضح رہے کہ عمران خان نے سال 2011 میں اونتیکا ملک سے شادی کی تھی اور سال 2014 میں ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی لیکن بدقسمتی سے اس جوڑی کی شادی زیادہ عرصے تک نہ چل سکی اور 2019 میں دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی تھی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »