//

...

بلوچستان کودوکھرب، 38 ارب، 18 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کئے گئے،این ایف سی ایوارڈ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاق کی جانب سے صوبوں کو جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 24 کھرب، 35 ارب، 34 کروڑ، 90 لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے اعدادوشمار جاری کر دیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 18 کھرب، 80 ارب، 40 کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے تھے۔

اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کوفراہم کردہ فنڈز کا حجم 10 کھرب، 88 ارب ، 20 کروڑ، 10 لاکھ روپے تھا۔این ایف سی ایوارڈ کے تحت بلوچستان کودوکھرب، 38 ارب، 18 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کئے گئے۔پنجاب کو11 کھرب، 89 ارب، 69 کروڑ، 60 لاکھ روپے، سندھ کو 6 کھرب، دوارب، 40 کروڑ، 90 لاکھ روپے، اور خیبرپختونخوا 4 کھرب، 5 ارب، 90 لاکھ روپے ا

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پنجاب کو 525,886 ملین، سندھ 261,545 ملین روپے، کے پی 177,063 ملین اور بلوچستان کو 123,708 ملین روپے کے فنڈز فراہم کئے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.