//

...

میاں محمد شہباز شریف کے دورہ گوادر کو خوش آئند ہے، سینیٹر کہدہ بابر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات و سینیٹر کہدہ بابر نے وزیرا عظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے دورہ گوادر کو خوش آئند قرار دے دیا

تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات و سینیٹر کہدہ بابر نے وزیرا عظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے دورہ گوادر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کے لئے خصوصی پیکج دیا جائے تاکہ معمولات زندگی بحال ہوسکے اور لوگوں کے یوٹیلٹی بلز معاف کئے جائیں. اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے اگلے روز بارش سے متاثر ہونے والے ساحلی شہر گوادر کا دورہ کیا ، متاثرین کی بحالی اور بہتری کے لئے خصوصی پیکج دیا جائے اور گوادر کو اسپیشل ڈسٹرکٹ قرار دیکر بارڈر ٹریڈ کی شرائط آسان کی جائے تاکہ لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آسکیں اور ان کا ذریعہ معاش کا سبب بنارہے.شہر کو جلد از جلد وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس فری زون قرار دیا جائے .ان اقدامات سے شہریوں کے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور گوادر کے لوگوں کو اپنے پاﺅں پر کھڑا ہونے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.