//

مرکزی سینئر نائب صدر نیشنل پارٹی کی سردار اختر جان سے ملاقات .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدر میر کبیر احمد محمد شہی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس موقع پرمیر مقبول لہڑی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں جنرل الیکشن اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیل سے گفت و شنید کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »