//

سرفراز کپتان ہو یا نہ ہو وہ نیچرل لیڈر ہے،کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شین واٹسن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کا کہنا ہے کہ بطور کوچ ٹیم کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں، کوشش ہے کہ پلیئرز کو ایسا ماحول دوں جس میں وہ بہتر محسوس کریں۔
شین واٹسن نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ میں پلیئرز نے اپنا بہترین کھیل پیش کیا ہے، کراچی کے خلاف ردرفورڈ نے شاندار اننگز کھیلی تھی۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑی کے مقابلے میں کوچنگ کم تناؤ والا کام ہے، میں کوچنگ اسائنمنٹ انجوائے کر رہا ہوں،کوئٹہ کا کوچ ہونا اعزاز ہے، میں بطور کوچ وہی ماحول دے رہا جو میں بطور کھلاڑی چاہتا تھا۔
شین واٹسن کا کہنا تھا کہ سعود شکیل کافی باصلاحیت پلیئر ہے، وہ ہر طرح کی بولنگ کو اطمینان سے کھیل سکتا ہے، یقین ہے کہ سعود بطور اوپنر مزید بہترین اننگز کھیلے گا، جیسن روئے کے ساتھ اس کی اوپننگ جوڑی ایک مفید کامبی نیشن ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ نے مزید کہا کہ خواجہ نافع کا گیند کو ہٹ کرنے کا انداز دیگر پلیئرز سے مختلف ہے، ان کے شاٹس کی قوت اور بیٹ کی اسپیڈ قابل تعریف ہے۔
شین واٹسن نے کہا کہ پلیئرز کو یہی پیغام ہوتا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ کریں، کرکٹ فیلڈ پر کامیابی کیلئے ضروری ہے کہ ناکامی کا خوف ختم کیا جائے، ایک پلیئر اس وقت ہی کامیاب ہوتا ہے جب وہ بلا خوف کھیلتا ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ پی ایس ایل نے 9 سالوں میں کافی ترقی کی ہے، پاکستان میں بولنگ کا ٹیلنٹ ہمیشہ ہی رہا ہے، آج کل پاکستان سے کافی زبردست پاور ہٹر سامنے آ رہے ہیں، غیر ملکی پلیئرز بھی پی ایس ایل کو کافی انجوائے کرتے ہیں۔
شین واٹسن نے کہا کہ جس طرح کوئٹہ کھیل رہی، کوئی وجہ نہیں کہ ہم فائنل میں نہ ہوں، فائنل تک رسائی اور جیت کیلئے ہمیں بہترین کھیل کا سلسلہ جاری رکھنا ہوگا، سرفراز کپتان ہو یا نہ ہو وہ نیچرل لیڈر ہے،کپتان نہ ہونے کے باوجود بھی سرفراز ٹیم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »