//

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی رہائیش گاہ آمد.

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی رہائیش گاہ میں ملاقات ہوئی.پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی اعجازجاکھرانی بھی وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ موجود تھے. اراکین اسمبلی میر صادق عمرانی،حاجی علی مدد جتک ،میر لیاقت لہڑی ،سردارا سرفراز ڈومکی، رحمت صالح بلوچ ، خیر جان بلوچ میں ملاقات میں شریک تھے. ملاقات میں صوبے اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »