//

...

پاکستان پیپلز پارٹی کا عبدالقدوس بزنجو کو سینیٹ انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو سینیٹ انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کردیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر اعجاز جکھرانی نے سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی کی جانب سے سینیٹ کا ٹکٹ دیا۔س موقع پر رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر چنگیز جمالی بھی موجود تھے. ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ اراکین صوبائی اسمبلی صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، عبید گورگیج، بخت محمد کاکڑ، لیاقت لہڑی بھی موجود تھے.

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل نے بتایا کہ میر دوستن ڈومکی (ن) لیگ کے امیدوار ہوں گے، پارٹی صدر شہباز شریف نے انہیں ٹکٹ جاری کردیا ہے۔
ادھر جمعیت علماء اسلام نے عبدالشکور غیبیزئی کو سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار بنانے کا فیصلہ ہے اور انہیں ٹکٹ منگل کو جاری کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بلوچستان سےسینیٹ کی 3 خالی نشستوں کیلئے 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.