//

ٹیم کے پلے آف میں پہنچنے کے بعد رضوان کا مرحوم عالمگیر ترین کے نام پیغام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن میں پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس کے بعد کپتان محمد رضوان نے مرحوم عالمگیر کے نام سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔
عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور ملتان سلطانز کے مالک اور مینیجنگ ڈائریکٹر تھے جنہوں نے گزشتہ برس جولائی میں اپنے گھر میں خود کو گولی مارکر خودکشی کی تھی۔
اب پیر کے روز محمد رضوان نے عالمگیر ترین کی تصویر شیئر کی اور لکھا ‘ٹیم کے پلے آف میں جگہ بنانے کے موقع پر مجھے عالمگیر کی یاد آگئی’۔
کپتان ملتان سلطانز نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘ڈگ آؤٹ میں ان کی مہربانی اور موجودگی ہم سب کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتی تھی، آئیے ہم سب ان کے لیے دعا کریں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کی قدر کریں اور خیال رکھیں، پتہ نہیں کون اپنے اندر کیسی جنگ لڑ رہا ہے’۔
رضوان نے مزید کہا کہ ‘عالمگیر بھائی، ہمارے دلوں میں آپ کے ساتھ گزرا سفر ہمیشہ زندہ رہے گا، اللہ آپ کی مغفرت فرمائے’۔
واضح رہے کہ جہانگیر ترین کے بھائی کی لاش کے پاس سے پستول کے علاوہ ایک گولی کا خول اور تحریری نوٹ ملا تھا۔
تحریری نوٹ میں کہا گيا تھاکہ 6 مہینے پہلے تک زندگی اطمینان بخش تھی، جلدی بیماری کے باعث مسلسل دواؤں سے تھک چکا ہوں۔
مبینہ تحریر میں عالمگیر ترین نے اپنے بھائی جہانگیر ترین سے یہ بھی کہاکہ ان کے پرانے نوکر کا خیال رکھنا، پولیس انہیں تنگ نہ کرے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »