//

...

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوکینسر اسپتال کی سائٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی، انہوں نے کینسراسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا اور اسپتال کیلئے دنیا بھر سے بہترین اسپیشلسٹ ڈاکٹربلانےکی ہدایت جاری کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے سرکاری کینسر اسپتال بنائیں گے جہاں بہترین ڈاکٹر اورجدید ترین مشینری لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے پہلےسرکاری کینسراسپتال میں مریضوں کا مفت علاج ہوگا۔مزید برآں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مریضوں کے تیمارداروں کیلئے ہوٹل بنانےکی بھی ہدایت کی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.