//

...

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یکم مارچ کو نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کی۔
راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر کے ہاں یہ تیسری اولاد کی پیدائش ہے، اس سے قبل ان کے دو بیٹے ہیں۔
شعیب اختر نے بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میکائیل اور مجدد کی اب ایک بہن بھی آگئی ہے، اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک پیاری سی بیٹی سے نوازا ہے۔
انہوں نے اپنی اس پوسٹ میں بتایا کہ بیٹی کا نام نورے علی اختر رکھا ہے اور اس کی پیدائش آج 19 شعبان 1445 ہجری کو نماز جمعہ کے وقت ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ شعیب اختر کی شادی کو تقریباً 10 سال ہوچکے ہیں، ان کی شادی 25 جون کو رباب خان سے ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.