//

کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کیلئے بند، پھنسے مسافروں کو نکالنے کے لئے لیویز فورس روانہ کر دی گئی، اے ڈی سی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: این ایچ اے اور پی ڈی ایم اے کے بلڈوزر ہیوی مشنری کے ساتھ شاہراہ سے برف ہٹانے میں مصروف.
کوشش ہے کہ جلد شاہراہ سے برف ہٹا کر کھول دیں ضلعی انتظامیہ، این ایچ اے اور پی ڈی ایم اے کو برفیلی ہواؤں کے باعث مشکلات کا سامنا.
کوئٹہ چمن شاہراہ شیلاباغ اور گڑنگ کے مقام پر ہیوی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی کوژک ٹاپ میں پھنسے مسافر گاڑیوں اور مال بردار ٹرکوں کو کلئیر کرنے کے بعد ہیوی ٹریفک شروع کی جائیگی ۔ اے ڈی سی آر عارف کاکڑ

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »