//

سردار اختر مینگل اور ایمل ولی کے مابین ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سردار اختر مینگل نے ایمل ولی سے ملاقات کی.
ملاقات میں اسٹیبلشمنٹ کی ملکی معاملات میں مداخلت، اور اسکے نتیجے میں محکوم و مظلوم اقوام کی حق حاکمیت، وسائل پر قبضہ اور عوامی حق رائے دہی جیسے جمہوری عمل کو پراگندہ کرنے کے عمل کی مذمت –
اس سلسلے میں تمام ہم خیال جماعتوں کیساتھ رابطے کا فیصلہ-

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »