//

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی گھریلو سلنڈر کمی کر دی گئی۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی 1روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 10روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 37روپے کمی کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 9 روپے 51 پیسے کمی کی گئی۔ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 30 روپے مقرر کر دی گئی۔

سرکاری پیداواری قیمت میں 683 روپے فی میٹرک ٹن کمی ہوئی ہے، اب ایل پی جی 258 روپے فی کلو کی جگہ 257روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 3040روپے کی جگہ 3030روپے اور کمرشل سلنڈر 11695 روپے کی جگہ 11658 روپے، پیداواری قیمت 178632 کی جگہ 177950روپے ملک بھر میں دستیاب ہوگی۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان نے کہا کہ قدرتی گیس کی قیمت میں بے پناہ اضافے اور قدرتی گیس کے شارٹ فال کے باعث ایل پی جی پر منتقل ہونے صارفین بہت جلد اپنے میٹر اتار دیں گے۔ ملک میں 6000میٹرک ٹن ایل پی جی کی یومیہ پیداوار ہے جبکہ مقامی کھپت 150000ٹن سے تجاوز کرگئی ہے، مقامی ضرورت کے لیے 60فیصد درآمدی ایل پی جی پر انحصار ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ جے جے وی ایل جام شورو جوائنٹ وینچر کی بندش سے حکومت کو اربوں روپے کے نقصان کا سامنا اور عوام کو مہنگی گیس خریدنا پڑ رہی ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ نقصان سے بچنے کیلئے فوری طور پر جے جے وی ایل چلایا جائے۔جے جے وی ایل کی بندش سے اربوں روپے سے زائد ریونیو خسارہ ہوچکا ہے۔ ناقص پالیسی اور ٹیکسس کی بھرمار نے ایل پی جی صنعت پر منفی اثرات رونما کیے ہیں۔

چیئرمین ایل پی جی نے کہا کہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز اربوں روپے ٹیکس دیتے ہیں، ایل این جی کی طرح ایل پی جی کو بھی ٹیکس فری کیا جائے اور ایل پی جی پر لگے بے جا ٹیکسس کا خاتمہ کیا جائے۔ اگر ایل پی جی انڈسٹری کے ساتھ ایل این جی کی طرح برتاؤ کیا جائے تو ہم ہر گھر میں سوئی گیس سے کم قیمت پر ایل پی جی فراہم کریں گے۔ ایل پی جی واحد سستا فیول ہے جو کہ قدرتی گیس کی کمی کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ فروری کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 39 روپے تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رفح: اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید

وش ویب: غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں…

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

وش ویب: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر…

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو…

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

وش ویب: دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال…

Translate »