//

...

پی بی 7 کی نشست پر ری پولنگ، ن لیگ کے امیدوار نور محمد دمڑ کامیاب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ہرنائی حلقہ پی بی 7 زیارت کم ہرنائی پر سنجاوی میں 12 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات میں نور محمد دومڑ نے کامیابی حاصل کرلی۔
جیت کی خوشی میں مسلم لیگ (ن) ہرنائی کے کارکنان کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ کارکنان نے نور محمد دومڑ کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ دوسری جانب جمعیت کے امیدوار خلیل الرحمٰن دومڑ نے کہا ہے ہم اس الیکشن کو نہیں مانتے ہے۔ یہ پہلے سے دھاندلی زدہ الیکشن تھا۔ ریٹرننگ آفیسر بھی جانبدار تھا۔ ان لوگوں نے پہلے سے بیلٹ پیپرز لائے تھے۔ ہمارا سپریم کورٹ میں کیس ہے۔ ایک ہفتے کے بعد ہماری جیت کا نوٹیفیکشن جاری ہوگا۔ کارکنان مایوس نہ ہو۔ ہم اپنے اتحادیوں کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.