//

...

بارش کی تباہ کاریاں، خاران میں ایک شخص دو بچوں سمیت جاں بحق، نوشکی میں ریلوے لائن میں شگاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:خاران شہر میں بارش کے سبب گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص دو بچوں سمیت جاں بحق۔
خاران شہر میں مچھلی فروش الٰہی بخش کے گھر کے مکان کی چھت گرنے کے سبب الٰہی بخش دو بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے سے نکالا، میتوں کو ضروری کارروائی کیلئے سول اسپتال خاران منتقل کیا گیا۔ علاوہ ازیں نوشکی میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، نوشکی میں موسلا دھار بارش سے نالوں میں طغیانی، ریلوے لائن میں شگاف پڑنے سے پاک ایران ریلوے رابطہ منقطع ہوگیا۔ علاوہ ازیں خضدار، نال، وڈھ سمیت مختلف علاقوں میں بارش، کوہلو شہر اور گردونواح میں پانچ گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ جاری۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.