//

ایف سی نے ایرانی پیٹرول کی 10 گاڑیاں پکڑ لیں، علاقہ مکینوں نے کوئٹہ چمن شاہراہ کا احتجاجاََبند کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ چمن شاہراہ سرانان کے مقام پر ایف سی نے ایرانی پیٹرول کی 10 سے زائد گاڑیاں پکڑ لیں، واقعے کیخلاف علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج.
ایف سی کی جانب سے مسلسل ہوائی فائرنگ، شاہراہ کی بندش سے مسافروں کو شدید مشکلات درپیش۔ پشین کے قریب ایف سی اہلکاروں نے ہوٹل پر کھڑی دس ایرانی ڈیزل سے بھری زمباد گاڑیاں پکڑ لیں اور زبردستی پشین کی جانب روانہ کردیا، اس دوران مشتعل افراد نے سرانان کے مقام پر کوئٹہ چمن شاہراہ بند کردی، جس پر ایف سی اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کی موقع پر موجود افراد کا کہنا ہے کہ ایف سی اہلکاروں نے ان پر براہ راست فائرنگ کی اور زبردستی گاڑیاں لے گئے، ان افراد کا کہنا ہے کہ ان تیل کی گاڑیوں پر کانک مستونگ سے گلستان سید حمید کراس تک لیویز اور ایف سی چیک پوسٹوں پر بھتہ دیکر یہاں پہنچنے کے بعد ایف سی اہلکاروں نے ان سے ہوٹل پر کھڑی گاڑیاں زبردستی چھین لی۔ واضح رہے کہ تیل کی یہ گاڑیاں ایران بارڈر سے ٹوکن پر ملک کے اندر آکر بلوچستان کے مختلف شہروں میں پہنچائی جاتی ہیں اور باقاعدہ حکومت کی جانب سے انکو اجازت ہے، لیکن ایف سی نے انہیں سرانان کے قریب پکڑ لیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »