//

لعل شہباز قلندکے 772 ویں عرس کی تیاری مکمل ، پورے ملک سے زائرین کی سیہون آمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار قلندر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی طریقے سے عمران خان وزارت عظمی سے فارغ ہوئے۔ جمہوریت اپنی طرف گامزن ہے۔
یہ سفر چلتا رہے گا۔ ایک سوال کے جواب میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ قلندر لعل شہباز کا 772 واں عرس مبارک کل سے ہوگا، انتظامات مکمل ہیں، پورے ملک سے زائرین سیہون آئے ہیں کمشنر اور ڈی آئی جی حیدر آباد سے کہا ہے کہ زائرین کو بر ممکن سہولت میسر کریں ۔سیہون عرس مبارک پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے ہیں وزیر اعلی سندھ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سندھ سے عوام نے پیپلز پارٹی کو بڑی کامیابی دی 2018 سے بھی زیادہ لوگوں نے ووٹ دینے پیپلز پارٹی نے 15سالوں میں سندھ کے لوگوں کی خدمت کی ہے لوگوں کی امیدیں پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، بلاول بھٹو نے ہدایت کی ہے کہ سیلاب متاثرین کو پاوں پر کھڑا کریں ۔ نکاتی پروگرام پر عمل کریں گے ۔ صدر آصف زرداری مارچ مہینے میں ملک کے صدر بنیں گے ہم سندھ سے شروعات کریں گے اور بلاول بھٹو کو اس ملک کا وزیر اعظم ووٹوں سے بنائیں گے۔ بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانے کی آفر کی گئی مگر اس نے کہا میں عوام کے ووٹوں سے وزیر اعظم بنوں گا۔ آئی ایم ایف کے پاس جب 2022 ع میں حکومت اور آئی تب بھی وفاق نے ڈلے کیا مہنگائی کا طوفان برپا ہے اس کا کا بوجھ عوام پر پر ربا ہے۔ عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کریں، وفاق میں فضول وزارتیں ختم. کی جائیں۔ ملک میں شدید معاشی بحران ہے۔ دہشتگردی کا شدید خطرہ ہے۔ وفاقی حکومت کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے ہونگے اور آگے بڑھنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »