//

کوہلو، سرکاری پولٹری فارم 7 سال سے بند، عملہ غائب، لاکھوں روپے کے فنڈز میں کرپشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

دوش ویب:ضلع کوہلوکا سرکاری پولٹری فارم پچھلے سات سال سے بند پڑا ہے، پولٹری فارم کی عمارت بھوت بنگلے کا منظر پیش کررہی ہے جبکہ ملازمین و عملے کا بھی کوئی نام و نشان نہیں ہے۔
اس حوالے سے ایک شہری نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کوہلو کا سرکاری پولٹری فارم پچھلے سات سال سے بند پڑا ہے، ان سات سال میں ہم نے پولٹری فارم میں کوئی ملازم آتے جاتے نہیں دیکھا ہے جبکہ سرکاری مد میں آنے والے مرغیوں کی دیکھ بھال اور عمارت کی تعمیر و مرمت کے پیسے بھی افسران کی کرپشن کے نظر ہوجاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ پولٹری فارم کے انچارج رسول بخش ناہڑ پولٹری فارم کے ملازمین سے ماہانہ آٹھ سے دس ہزار لیکر انہیں ڈیوٹی سے آزاد کر رکھا ہے جبکہ دو ڈھائی ماہ قبل پولٹری فارم میں تقریباً پندرہ لاکھ بجٹ آئے ہیں خدا جانے وہ کہاں خرچ کیے گئے ہیں، مقامی شہری نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ تقریباً آٹھ سے دس سال ہو رہے ہیں مقامی لوگوں نے اس پولٹری فارم سے کوئی فوائد نہیں اٹھایا ہے جبکہ اس پولٹری فارم کو سالانہ لاکھوں روپے کے بجٹ ملتی ہیں ان کے ملازمین ہزار روپے کے تنخواہیں لیکر قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں جو ضلعی انتظامیہ پر بظاہر خود ایک سوالیہ نشان ہے، آخر میں شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کوہلو نقیب اللہ کاکڑ، اسسٹنٹ کمشنر کوہلو جہانزیب نور شاہوانی، ڈی جی لائیو سٹاک و دیگر حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوہلو کے سرکاری پولٹری فارم کو بحال کرکے مقامی شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جائے جبکہ غیر حاضر عملہ کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »