//

گوادر سٹی کے 8 گرلز اور بوائز اسکول اور دس کے قریب پرائمری اسکول پانی میں ڈوبی گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گوادر سٹی کے 8 گرلز اور بوائز اسکول اور دس کے قریب پرائمری اسکول پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔

گورنمنٹ بوائز ماثل بانی اسکول، گورنمنٹ بوائز بانی اسکول جدید، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول شمبے اسماعیل، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گھنی دور، گوادر گرانمر اسکول، جی ڈی اے پبلک اسکول ،نیو ٹاؤن گرائمر اسکول اور گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کی عمارت اور آفس میں بارش کا پانی ابھی بھی کھڑا ہے۔ پانی کھڑے ہونے کے باعث اسکولوں کا تدریسی نظام معطل ہوگیا۔ اسکولوں کے چاروں جانب پانی کھڑا ہے۔طلبا و طالبات کھڑے پانی کے اندر میٹرک کا امتحان دینے پر مجبور ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھڑے پانی کے باعث بیماریاں پھیل گئیں ہیں، بہت سے بچے بخار اور کھانسی میں مبتلا ہوگئے۔ اسکولوں کے اندر کھڑے پانی کی نکاسی ابھی تک نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »