//

عوام کا نمائندہ تب بن سکتے ہیں جب عوام کا مینڈیٹ ہو، بیرسٹر گوہر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئےپی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے رکنِ قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عوام کا نمائندہ تب بن سکتے ہیں جب عوام کا مینڈیٹ ہو۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر کا الیکشن تب ہوتا ہے جب اسمبلی پوری ہو، عوامی مینڈیٹ کے مطابق ہماری تعداد 186 ارکان ہے۔

بیرسٹر گوہر نے راجہ پرویز اشرف سے کہا کہ اسپیکر صاحب! آپ کے بائیں جانب اجنبی اس ایوان میں بیٹھے ہوئے ہیں، ہمیں روکا گیا، عوام نے غلامی نا منظور پر لبیک کہتے ہوئے ہمیں ایوان بھیجا۔ان کا کہنا ہے کہ عوام کے دل میں ہے کہ ملک کے حقیقی لیڈر بانیٔ پی ٹی آئی ہیں، اسپیکر کا الیکشن تب ہوتا ہے جب اسمبلی پوری ہو، ہمیں روکا گیا، عوام نے نعرے غلامی نا منظور پر لبیک کہتے ہوئے ہمیں ایوان میں بھیجا۔

بیرسٹر گوہرکا کہنا ہے کہ عوام کے دل میں ہے کہ ملک کے حقیقی لیڈر بانیٔ پی ٹی آئی ہیں، اس ایوان میں عوامی مینڈیٹ کے سوا کوئی داخل نہیں ہوسکتا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »