//

مریم نواز کے خلاف غیر قانونی کارروائی ہوئی تو میں پہلے آواز اٹھاؤں گا، شیر افضل مروت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : شیر افضل مروت نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلف برداری سے پہلے ہم نے قانون کی پامالیوں کے خلاف آواز اٹھائی، جس جس نے رول آف ممبر پر دستخط کیے ہم نے اس کے خلاف آواز اٹھائی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ابھی یہ شروعات ہے؟ بعد میں اس سے بھی زیادہ احتجاج کریں گے، ہر ظلم کا بدلہ لیں گے، اب وہ وقت نہیں کہ لوگ اٹھائیں تو چپ ہو جائیں، جو ادارہ ہمارے خلاف کارروائی کرے گا ہم نام لے کر بات کریں گے۔

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مریم نواز کے خلاف غیر قانونی کارروائی ہوئی تو میں پہلے آواز اٹھاؤں گا، پرانی روایتوں کو اب بند ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس دن کا انتظار کر رہے تھے کہ ہم ایوان میں جائیں، آپ نے ہمیں 9 مئی کا دہشت گرد کہا، عوام نے دو تہائی سے جتوایا، اس وقت سارا نظام عدل داؤ پر لگایا ہوا ہے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ پاکستان کے عوام آگاہ ہو جائیں ہماری اصل جنگ آج سے شروع ہے، ہم بے گناہ اسیروں اور نا انصافیوں پر چپ نہیں رہیں گے، اب ہم تمام اسمبلیوں میں ان لوگوں کے خلاف احتجاج کریں گے۔ہم الیکشن کمیشن اور عالمی میڈیا کے سامنے فارم 45 لائے ہیں، ملک میں آر او کے ذریعے ایک گھناؤنا کھیل کھیلا گیا ہے، آئندہ کون الیکشن پر یقین رکھے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام نے دو تہائی سے زیادہ پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا ہے، ہم عوام کے لیے ایوان اور ایوان کے باہر بھی حاضر ہیں، لوگوں کو بغیر وارنٹ کے گرفتار کرنا بند کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »